• news

ورجن گلیکٹک حادثہ، تحقیقات میں ایک برس لگ سکتا ہےخلا میں جانے کیلئے پاکستانی نمیرا سلیم نے بھی پیسے جمع کرائے تھے

واشنگٹن (بی بی سی+ نما ئندہ خصوصی) امریکی حکام نے ورجن گیلاکٹک نامی خلائی راکٹ کے گرنے کے واقعے کی تحقیقات مکمل ہونے میں ایک سال کا وقت لگ سکتا ہے۔ واضح رہے کل 700 افراد نے پہلے سٹیزن خلا باز بننے کیلئے ڈھائی لاکھ ڈالر جمع کروا رکھے ہیں۔ ان افراد میں پاکستانی خاتون کراچی کی نمیرا سلیم بھی شامل ہیں
۔
ہے




ای پیپر-دی نیشن