بھارت کا چینی فوجیوں پر اسکی بحری حدود کی خلاف ورزی کا الزام
اسلام آباد (سپیشل رپورٹ) بھارت نے الزام لگایا ہے کہ چین کی پیپلز لبریشن آرمی لداخ کے ایک علاقہ میں داخل ہوگئی۔ چند روز قبل چینی بحریہ یان گانگ جھیل کی بھارتی پانیوں میں داخل ہوگئی تھی۔ دوسری طرف چینی ما¶نٹین ڈویژن کے فوجی بھی بھارتی علاقہ میں داخل ہوگئی تھی جس کی پیش قدمی بھارتی فوج نے روک دی۔
بھارت /چین