• news

چین کا جاسوس طیارے گرانے کیلئے لیزر ڈیفنس سسٹم کا کامیاب تجربہ

بیجنگ ( اے ایف پی+ نیوز ڈیسک) نیچی پرواز کرنے والے جاسوس طیاروں کو گرانے کیلئے چین نے لیزر ڈیفنس سسٹم کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ سرکاری نیوزایجنسی ژی ہوا کے مطابق اکیڈمی آف انجینئرنگ فزکس کے ماہرین نے پریس بریفنگ کے دوران بتایا کہ یہ جدید نظام ڈرونز کی لوکیشن 5 سیکنڈ میں پتہ لگا کر 2 کلومیٹر کی رینج میں نشانہ بنا سکتا ہے۔





ای پیپر-دی نیشن