• news

سوئی گیس ہاکی ٹیم کیلئے ٹرائلز جمعرات کو ہونگے

لاہور (سپورٹس رپورٹر/ نمائندہ سپورٹس) سوئی نادرن گیس پائپ لائن لمیٹڈ ہاکی ٹیم کی تشکیل کے لئے ایک روزہ ٹرائل جمعرات کو جوہر ہاکی سٹیڈیم لاہور میں ہوں گے۔

ای پیپر-دی نیشن