• news

صدر نے وزیراعظم سے مشورے کے بعد ایپلٹ ٹربیونل کیلئے ججوں کی منظوری دیدی

اسلام آباد (آن لائن) صدر ممنون حسین نے وزیراعظم کے مشورے کے بعد  ایپلٹ ٹربیونل کیلئے ججوں کی نامزدگی کی منظوری دیدی ہے۔ ٹربیونل کیلئے نامزد کردہ جج صاحبان میں جسٹس عبدالرسول میمن اور جسٹس صلاح الدین شامل ہیں۔ مذکورہ جج صاحبان اس سے پہلے سندھ ہائیکورٹ میں خدمات انجام دے رہے تھے۔

ای پیپر-دی نیشن