• news

کویت میں بھی یوم عاشور عقیدت واحترام سے منایا گیا

کویت سٹی (عبدالشکور ابی حسن) کویت میں یوم عاشور عقیدت و احترام سے منایا گیا،اس موقع پر اہل تشیع نے کویت بھر میں مجالس کا اہتمام کیا ۔ حضرت امام حسین ؓ اور شہداء کربلا کو خراج تحسین پیش کیا۔اہل تشیع نے سینہ کوبی اورزنجیر زنی کی  پاکستانیوں نے ذوالجناح کی تصو یر اور ویڈیو بنانے سے منع کردیا۔

ای پیپر-دی نیشن