تین نامعلوم افراد کی فائرنگ سے امام مسجد جاں بحق
خانپور (اے پی پی) فجرکی نماز پڑھانے کے لئے جانے والا امام مسجد 3نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہو گیا۔ محلہ نظام آباد کا حافظ محمد احمد رحمانی عرف مٹھو جو کہ اختر آباد کی مدنی مسجد میں امامت کراتا تھا ۔