اشرف غنی کا آئندہ چند دنوں میں نئی کابینہ کا اعلان ‘ پاکستان مخالف عناصر کو کابینہ میں شامل نہیں کرینگے
اسلام آباد(جاوےد صدےق)نئے افغان صدر اشرف غنی آئندہ چند دنوں مےں کابےنہ کا اعلان کرےںگے۔ نوائے وقت کو معتبر ذرائع نے بتاےا کہ اشرف غنی سابق کابےنہ مےں شامل پاکستان مخالف عناصر کو نئی کابےنہ کا حصہ نہےں بنائےں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نئے افغان صدر پاکستان کے ساتھ اچھے ہمساےوں جےسے روابط قائم کرنا چاہتے ہےں۔ اس لئے وہ کابےنہ مےں خارجہ اور وفاع کے محکمے اےسے افراد کو دےنا چاہتے ہےں جو پاکستان کے ساتھ تعاون اور دوستی پر مبنی تعلقات قائم کرےں۔
افغان صدر