• news

زونگ کی قومی کرکٹ ٹیم کو جیت پر مبارکباد

اسلام آباد (پ ر) زونگ، پاکستان کی پہلی اور واحد 4G سروس فراہم کرنے والا نیٹ ورک اور چائنا موبائل کمیونیکیشن کارپوریشن کی ذیلی کمپنی ٹیم پاکستان کو آسٹریلین کیخلاف ٹیسٹ سیریز پر نمایاں جیت پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔  مصباح الحق کو ویسٹ انڈین سر ویوین رچرڈز کی 1986ء میں بنائی تیز ترین سنچری کا ریکارڈ برابر کرنے پر خراج تحسین  پیش کیا ہے۔ بابر باجوہ ایگزیکٹو ڈائریکٹر مارکیٹنگ زونگ کا کہنا تھا کہ زونگ پی سی بی کیساتھ اشتراک میں خوشی محسوس کرتا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن