• news

ریسٹ آف پاکستان خواتین ہاکی ٹیم کو بھارت میں دوسری شکست

لاہور ( سپورٹس رپورٹر ) ریسٹ آف پاکستان خواتین ہاکی ٹیم کی بھارتی شہر جالندھر میں  ٹورنامنٹ میں مقامی ٹیموں کے ہاتھوں شکستوں کا سلسلہ جاری ہے۔ قومی ٹیم کو پہلے میچ میں 5-0 کی شکست کے بعد  کپورتھلہ کی ٹیم کے خلاف7-0سے ہارکا منہ دیکھنا پڑا جس کے بعد ٹیم ٹورنامنٹ سے آئوٹ ہوگئی۔

ای پیپر-دی نیشن