کھلناٹیسٹ ، بنگلہ دیش کی مجموعی برتری 266رنز
کھلنا (آئی این پی)کھلنا ٹیسٹ کے چوتھے روز بنگلہ دیش نے زمبابوے کیخلاف دوسری اننگز میں5وکٹوں پر 201رنز بنا کر مجموعی طورپر266رنز کی برتری حاصل کرلی،میلکم والر کی چار وکٹیں،زمبابوین ٹیم پہلی اننگز میں 368رنز بناکر آئوٹ ہوئی ،زمبابوے کے مسکڈزا158اور ریگس چیک بووا101رنز بناکر نمایاں رنز بنائے،شکیب الحسن نے 5وکٹیں حاصل کیں۔