• news

نندی پور سے فی یونٹ 37 روپے کا ٹیرف مانگا ہے: پراجیکٹ منیجر کا قائمہ کمیٹی میں انکشاف

اسلام آباد (آئی این پی) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ میں نندی پور پاور پراجیکٹ منیجر نے انکشاف کیا کہ نندی پور سے فی یونٹ 37 روپے کا ٹیرف مانگا ہے، منصوبے میں تاخیر کے باعث 315 ارب روپے کا نقصان ہوا۔

ای پیپر-دی نیشن