• news

قائمہ کمیٹی نے وزیر مملکت مواصلات کی عدم شرکت پر احتجاجاً اجلاس ملتوی کر دیا

اسلام آباد (آئی این پی) ایوان بالا کی قائمہ کمیٹی برائے مواصلات نے  وزیراعظم کی طرف سے وزارت مواصلات کے سیکرٹری‘ ایڈیشنل سیکرٹری کو عہدوں سے ہٹا کر ان کے اختیارات چیئرمین نیشنل ہائی وے اتھارٹی کو دینے اور وزیر مملکت برائے مواصلات حکیم خان بلوچ کی عدم شرکت پر احتجاجاً کمیٹی کا اجلاس ملتوی کر دیا۔

ای پیپر-دی نیشن