• news

واسا کے نادہندگان سے رقم کی وصولی کیلئے پولیس استعمال کرنے کی منظوری

لاہور(نوائے وقت نیوز) واسا کے نادہندگان سے رقم کی وصولی کے لئے پولیس کو استعمال کرنے کی منظوری دے دی گئی ۔ وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے منظوری دی۔
پولیس/منظوری

ای پیپر-دی نیشن