• news

ڈیرہ اسماعیل خان جیل سے 13 دہشت گردوں کو دیگر جیلوں کو منتقل کیا جائیگا محکمہ داخلہ خیبر پی کے کو درخواست

ڈیرہ اسماعیل خان (نامہ نگار)ضلعی انتظامیہ ڈیرہ نے  مختلف اضلاع اورفاٹاکے دہشت گردی دفعات میں سزا یافتہ 13 دہشت گردوںکی موجودگی کو ناگزیر قرار دیکر صوبے کی دیگر سیکورٹی کے حوالے سے محفوظ جیلوںمیںمنتقل کرنے کیلئے صوبائی محکمہ داخلہ خیبر پی کے کو تحریری درخواست ارسال کردی۔

ای پیپر-دی نیشن