سابق یمنی صدر صالح پر امریکی پابندیوں کیخلاف ریلی
صنعاء (اے پی پی) یمن کے سابق صدر علی عبداللہ صالح کے ہزاروں حامیوں اور حوثی باغیوں نے دارالحکومت صنعاء میں امریکا کے خلاف ایک ریلی نکالی جس میں سابق صدر اور باغی لیڈروں کے خلاف اقوام متحدہ کی پابندیوں کے خلاف احتجاج کیا گیا۔