• news

قومی ہاکی ٹیم کا تربیتی کیمپ، محمد عرفان محمد سلمان نے بھی رپورٹ کر دی

کراچی(سپورٹس رپورٹر)ہاکی کلب آف پاکستان سٹیڈیم کراچی میں جاری چیمپئنزٹرافی کی تیاریوں کے سلسلے میں قومی سینئر ہاکی ٹیم کے کیمپ میں اولمپئن محمد عرفان اور محمد سلمان حسین نے بھی رپورٹ کردی ہے، اس طرح قومی سینئر ہاکی ٹےم کے کیمپ میں دستیاب کھلاڑی کی تعداد24ہوگئی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن