• news

افتخار چوہدری نے عمران خان کےخلاف کیس تیار کر لیاآئندہ ہفتے ہتک عزت کادعویٰ دائر کرنے کا امکان

لاہور(آئی اےن پی) سابق چےف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے عمران خان کے خلاف کیس تیار کر لےا جبکہ آئندہ ہفتے ہتک عزت کا دعوی دائر کئے جانے کا قوی امکان ۔ ذرائع کے مطابق تحر ےک انصاف کے چےئر مےن عمران خان کی جانب سے جھوٹے اور بنےاد الزامات کے جواب مےں سابق چےف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے سےنئر وکلاءسے مشاورت کے بعد اپنا کےس مکمل طور پر تےار کر لےا ہے جسکے بعد اس بات کا قومی امکان ہے کہ وہ آئندہ ہفتے ہتک عزت کا دعویٰ دائر کر ےنگے ۔
افتخار چودھری

ای پیپر-دی نیشن