پنڈی بھٹیاں: زندگی کی 120 بہاریں دیکھنے والی فاطمہ بی بی انتقال کرگئی 50 سے زائد نواسے نواسیاں، پوتے پوتیاں
پنڈی بھٹےاں(نامہ نگار )نواحی گاﺅں حوےلی ہربھجرائے مےں 120سال کی عمر مےں فاطمہ بی بی وفات پا گئی۔ خاتون کا خاوند قرےباً 20 سال قبل فوت ہو گےا تھا۔ اُس وقت گاﺅں مےں ےہ سب سے عمر رسےدہ خاتون تھی جس کے بےٹے،بےٹےاں، پوتے، پوتےاں، نواسے، نواسیوں کی تعداد 50کے لگ بھگ ہے۔ تاحال ےہ خاتون اپنے تمام کام خود کرتی تھی۔
120 سالہ خاتون