• news

صدر ممنون حسین کراچی پہنچ گئے

کراچی(آئی این پی) صدر مملکت ممنون حسین اتوار کو کراچی پہنچ گئے۔ وہ آج شہید ذوالفقار علی بھٹو لاءیونیورسٹی کے وائس چانسلر جسٹس (ر) قاضی خالد علی ایڈووکیٹ سے سٹیٹ گیسٹ ہاﺅس میں ملاقات کریں گے۔ وائس چانسلر صدر کو لاءیونیورسٹی کے حوالے سے بریفنگ دیں گے۔
صدر/ کراچی

ای پیپر-دی نیشن