حامد علی خان آج نیکٹا کے نیشنل کوارڈینیٹر کا چارج سنبھالیں گے
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) حامد علی خان آج نیکٹا کے نیشنل کوارڈینیٹر کا چارج سنبھالیں گے۔ ذرائع وزارت داخلہ کے مطابق نیکٹا کے سربراہ حامد علی خان کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دی گیا گیا ہے۔ حامد علی خان کو تین سال کیلئے نیکٹا کا نیشنل کوارڈینیٹر تعینات کیا گیا۔
حامد علی خان نیکٹا