• news

کوئٹہ: اکبر بگٹی کیس کی سماعت آج انسداد دہشت گردی عدالت میں ہوگی

کوئٹہ (این این آئی) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں آج (بروز پیر) اکبر بگٹی کیس کی سماعت دوبارہ ہوگی۔
 انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج نے گذشتہ سماعت کے موقع پر سابق صدر پرویز مشرف کو عدالت میں پیش نہ کرنے پر سخت برہمی کا اظہار کیا تھا اور ہدایت کی تھی کہ آئندہ سماعت جو 10 نومبر کو ہوگی۔ سماعت کے موقع پر سابقہ صدر پرویز مشرف کو پیش کیا جائے۔
اکبر بگٹی کیس

ای پیپر-دی نیشن