• news

حکومت نے او جی ڈی سی ایل کی نجکاری کا فیصلہ عارضی واپس لیا: رضا ربانی

حیدر آباد (آئی این پی) سینیٹر رضا ربانی نے کہا ہے کہ حکومت نے او جی ڈی سی ایل کی نجکاری کا فیصلہ وقتی طور پر واپس لیا ہے، ہماری جدوجہد اس وقت تک جاری رہے گی جب تک حکومت آئی ایم ایف کا نجکاری کا پروگرام ترک نہیں کردیتی۔

رضا ربانی

ای پیپر-دی نیشن