• news

مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے برطانیہ میں سکاٹ لینڈ کی طرز پر ریفرنڈم کرایا جائے: ظفر الحق

کراچی(آئی این پی) سینٹ میں قائد ایوان سینیٹر راجہ ظفرالحق نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے برطانیہ میں سکاٹ لینڈ کی طرز پر ریفرنڈم کرایا جائے، کراچی پاکستان کی معیشت کا حب ہے، اس شہر کا دامن وسیع ہے پورے ملک کے لوگ یہاں آکر روزگار کماتے ہیں۔

ظفرالحق

ای پیپر-دی نیشن