• news

میرحاصل بزنجو نیشنل پارٹی کے صدر منتخب

کوئٹہ (نوائے رپورٹ) نیشنل پارٹی کے الیکشن میں میر حاصل بزنجو نے 333 اور عبدالحئی بلوچ نے 132 ووٹ حاصل کئے۔ میر طارق بزنجو مرکزی سینئر نائب صدر، ڈاکٹر یاسین بلوچ مرکزی جنرل سیکرٹری اور جان محمد بلیدی مرکزی سیکرٹری اطلاعات بلامقابلہ منتختب ہوگئے۔
حاصل بزنجو

ای پیپر-دی نیشن