• news

ایم آئی، آئی ایس آئی کو شامل کرنے کیلئے معاہدہ نہیں ہوا تھا: عارف علوی

اسلام آباد (بی بی سی) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان وزیراعظم کے استعفے کے مطالبے سے تو پیچھے ہٹتے دکھائی دے رہے ہیں تاہم اب زیر بحث موضوع یہ ہے خفیہ اداروں کو جوڈیشل کمیشن میں شامل کرنا آئینی ہے یا غیر آئینی؟ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے سب طے ہو چکا تھا لیکن اب حکومت فرار چاہ رہی ہے۔ تاہم دوسری جانب ان مذاکرات میں شامل پی ٹی آئی کے رہنما ڈاکٹر عارف علوی نے بی بی سی سے گفتگو میں بتایا مذاکرات میں ایم آئی اور آئی ایس آئی کے نمائندوں کو شامل کرنے کیلئے کوئی معاہدہ نہیں ہوا تھا۔
عارف علوی

ای پیپر-دی نیشن