• news

خواتین کبڈی ورلڈکپ کی تیاری کیلئے پریکٹس میچ پاکستان اے نے پاکستان بی ٹیم کو ہرا دیا

لاہور (سپورٹس رپورٹر+ نمائندہ سپورٹس)کبڈی ورلڈکپ کی تیاری کے سلسلہ میںپاکستان اے نے پاکستان بیٹیم کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 40-38 سے شکست دیدی۔

ای پیپر-دی نیشن