اختر رسول صدر رہے تو 2016ء تک ہاکی کا وجود ختم ہو جائیگا : سمیع اللہ
لاہور (نمائندہ سپورٹس) اختر رسول پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر رہے تو 2016ء تک پاکستان سے ہاکی کا وجود ختم ہو جائے گا۔ فیڈریشن اب تک مکمل طور پر ناکام رہی ہے۔ ان خیالات کا اظہار اولمپئن سمیع اللہ نے ’’نوائے وقت‘ ‘کے ساتھ خصوصی گفتگو میں کیا۔