سپریم کورٹ میں انتخابی اصلاحات سے متعلق کیس کی سماعت بغیر کارروائی کے غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی
اسلام آباد (نوائے وقت نیوز) سپریم کورٹ میں انتخابی اصلاحات سے متعلق کیس کی سماعت بغیر کارروائی کے غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی ہو گئی۔ ورکرز پارٹی کے لعل منٹو کی جانب سے کیس ملتوی کرنے کی درخواست دی گئی تھی۔