قائداعظم روائتی سیاستدان تھے نہ عمران، شاہ محمود قریشی نے پارٹی چیئرمین کو محمد علی جناح سے ملا دیا
لاہور (خصوصی رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے پارٹی چیئرمین عمران خان کو قائداعظم سے ملا دیا۔ انکا کہنا تھا عمران روائتی سیاستدان نہیں نہ ہی قائداعظم روائتی سیاستدان تھے، وہ قانون دان تھے۔