سوات: ایف آئی اے کا غیر قانونی منی ایکسچینج پر چھاپہ
سوات (نوائے وقت رپورٹ) ایف آئی اے نے سوات میں چھاپہ مار کر غیرقانونی منی ایکسچینج کا کاروبار کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا گیا ڈپٹی ڈائریکٹر مقصود الحن کے مطابق ملزم کے قبضہ سے 6 لاکھ سعودی ریال، ایک کروڑ 30 لاکھ پاکستانی کرنسی برآمد کر لی۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش جاری ہے۔
غیر قانونی منی ایکسچینج