• news

واہنڈو: 8 سالہ بچی کھیلتے ہوئے گرم پانی کے ٹب میں گر کر جاں بحق

واہنڈو (نامہ نگار) 8 سالہ بچی گرم پانی کے ٹب میں گر کر جاں بحق ہو گئی۔ سکول ٹیچر رانا عبدالوکیل کی بیوی نے گرم کپڑوں کی دھلائی کے لئے ٹب میں پانی گرم کرنے کے لئے رکھا ہوا تھا کہ اسکی بیٹی کھیلتے ہوئے پانی میںجا گری۔ اسے تشویشناک حالت کے پیش نظر لاہور میو ہسپتال پہنچایا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہو سکی۔

ای پیپر-دی نیشن