• news

عالمی قوتیں پاکستان میں مذہبی فسادات کی سازشوں میں مصروف ہیں: فضل الرحمن خلیل

اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی) انصارالامہ کے سربراہ مولانا فضل الرحمن خلیل نے کہا ہے کہ بین الاقوامی قوتیں پاکستان میں مذہبی فسادات کرانے کی سازشوں میں مصروف ہیں۔ دینی جماعتوں کے قائدین کو بیداری کا ثبوت دینا ہوگا ،کوٹ رادھاکمیشن جیسے قابل مذمت واقعات کی آڑ میں توہین رسالت قوانین کے خلاف مہم اسی سازش کا حصہ ہیں، داعش نامی تنظیم کی وال چاکنگ و نعروں کے پیچھے خاص مقاصد ہیں ۔

ای پیپر-دی نیشن