• news

شاہدہ منی آج برطانیہ جائیں گی

لاہور (کلچرل رپورٹر) معروف گلوکارہ شاہدہ منی آج 14 نومبر کو برطانیہ روانہ ہونگی۔ انہوں نے بتایا کہ میں اپنی فیملی کے ساتھ سیروتفریح کیلئے برطانیہ جا رہی ہوں اور دو ہفتے برطانیہ میں ہی قیام کروں گی۔

ای پیپر-دی نیشن