• news

اداکار اقبال حسن کی برسی پر خصوصی پروگرام آج ریڈیو پر نشر ہو گا

لاہور (کلچرل رپورٹر) ریڈیو پاکستان لاہور ایف ایم 93 پر آج 14نومبر سہ پہر 3بجے پنجابی فلموں کے لازوال اداکار اقبال حسن کی 30 ویں برسی کے موقع پر خصوصی پروگرام وچھوڑے تیرے مار سٹیاں کے نام سے نشر کرے گا ۔

ای پیپر-دی نیشن