• news

چٹا گانگ ٹیسٹ: بنگلہ دیش503رنز پر آﺅٹ ‘زمبابوے نے ایک وکٹ پر 113رنز بنا لئے

چٹا گانگ (سپورٹس ڈیسک) بنگلہ دیش کی ٹیم زمبابوے کیخلاف ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگزمی03 5رنز بناکر آﺅٹ ہوگئی ۔ جواب میں مہمان ٹیم نے ایک وکٹ کے نقصان پر 113رنز بنا لئے۔ پاکستانی نژاد سکندر رضا 54اور ہمیش مساکاڈزا51رنز بناکر کھیل رہے ہیں ۔ آج کھیل کا تیسرا دن ہے۔

ای پیپر-دی نیشن