• news

انقلاب آفریں محمد کرم شاہ الازہری

محمد حامد رضا چشتی
بعض شخصےات کثےرالجہات ہوتی ہےں جنہےں قدرت نے اپنی مختلف صفات عالےہ سے نوازا ہوتا ہے۔ ضےا ءالامت حضرت پےر محمد کرم شاہ الازہری کا شمار انہی باکمال و بے مثال شخصیات میں ہوتا ہے آپ کا سلسلہ نسب 22واسطو ں سے حضرت غوث العالمےن خواجہ بہاﺅالدےن زکریا ملتانی سے جا ملتا ہے ۔حضور ضےاءالامتؒ نے21 رمضان المبارک 1336ءہجری بمطابق ےکم جولائی 1918ءکو بھےرہ کی مردم خےز سرزمےن پر علم و حکمت سے لبرےز روحانی خانوادے مےں آنکھ کھولی۔ آپ کی پےدائش کی رات حضور غوث الاعظم سےدنا شےخ عبدالقادر جےلانی ؒ نے آپ کے جد امجد حضرت امےرالسالکین کو آپ کی ولادت باسعادت پر مبارکباد دی۔ آپ نے ابتدائی تعلےم کا زمانہ والد بزر گوار خواجہ پےر محمد شاہ کے زےر ساےہ گزارا۔ آپ کے والد گرامی نے آپ کی تعلےم و تربےت کے لئے دنےائے علم و عرفان کے عظےم شاہکاروں کا انتخاب فرماےا، دےنی تعلےم کا آ غا ز دارا لعلوم محمدےہ غوثےہ بھےرہ شرےف سے کےا۔ آپ نے دورہ حدےث شرےف کی تکمےل شہرہ آفاق عالم حضرت صدرالافاضل مولانا نعےم الدےن مراد آبادی سے کی ۔ اس کے بعد آپ نے تحرےک پاکستان کے لئے اپنے جلےل القدر مشائخ کے شانہ بشانہ عملی جدوجہد میں حصہ لیا ۔ اعلیٰ دےنی علوم کی تحصےل کے لئے آپ دنےائے ا سلام کی عظےم ترےن درسگاہ جامعتہ الا زہر مصر تشرےف لے گئے جہاںسے اسلامی قانون کی اعلیٰ ڈ گر ی لے کر پاکستا ن واپس تشرےف لائے۔ وطن واپسی پر اپنے والد گرامی کے قائم کردہ ا دارے دارالعلوم محمدےہ غوثےہ بھےرہ شرےف مےں درس و تدرےس کا آغاز فرماےا۔ والد گرامی کے وصال کے بعد 1957ءمےں دارالعلوم کی نشا¾ة ثانےہ اور از سر نو نصاب مرتب کر کے اسے دور جدےد کے تقاضوں سے ہم آہنگ کیا۔ آپ کی روحانی تربےت مےں آپ کے و ا لد ےن کے بعد مر شد گر ا می حضو ر شےخ ا لا سلا م حضرت خو ا جہ قمر ا لد ےن سےا لو ی کا اہم کردار ہے۔ حضو ر ضےا ءا لا مت آ قا ئے نا مد ا ر کی محبت کو اپنا سب سے بڑا قےمتی سر ما ےہ سمجھتے تھے ۔تحر ےک نظام مصطفی مےں بھی ا ٓپ نے نما ےا ں کر دار ادا کےا اس کٹھن ر ا ستے مےںآ پ کو جےل کی سلا خو ں کے پےچھے بھی جا نا پڑا تو آپ کو اس کا ملال نہ تھا ۔
 حضر ت ضےا ءا لا مت د نےا ئے علم و معر فت کا اےک در خشند ہ ستا رہ تھے 3500 صفحا ت پر مشتمل درد و سو ز کا ا ر مغا ں تفسےر ضےا ءا لقر آ ن پانچ ہزار سے ز ا ئد صفحا ت کی حا مل محبت ر سو ل کی خو شبو سے مہکتی ضےا ءا لنبی شر ےف سنت خےر ا لا نا م ، بے شما ر علمی مقا لا ت آ پ کے علم و فضل کا حسےن شا ہکا ر ہےں ۔د نےا ئے صحا فت مےں آ پ کی حسےن ےا د گا ر ضےا ئے حر م آ ج بھی ا پنے فر ا ئض احسن طر ےقے سے سر ا نجا م دے ر ہا ہے ۔
 آ پ کو تبحر علمی اور علو م د ےنےہ پر د ستر س کے پےش نظر و فا قی شر عی عدا لت کاچےف جسٹس مقر ر کےا گےا آ پ ستر ہ سا ل کا طو ےل تر ےن عر صہ اعلی عد لےہ سے و ابستہ ر ہے اس دو را ن انتہا ئی ا ہم فےصلے صا در فر ما ئے جو پا کستا ن کی عد لےہ کے لئے مےنا رہ ¾ نو ر کی حےثےت ر کھتے ہےں۔ حضورضےا ءا لا مت علا مہ ا قبا ل سے بے پنا ہ عقےد ت فر ما تے تھے ےہی و جہ ہے علا مہ ا قبا ل ؒ کے افکا ر اور حضر ت ضےا ءا لا متؒ کے نظر ےا ت مےں بڑ ی ہم آ ہنگی پا ئی جاتی تھی آ پ ا تحا د بےن ا لمسلمےن کے دا عی تھے اور مسلما نوں کے با ہمی جھگڑ و ں اور نز ا عا ت سے دل بر دا شتہ رہتے تھے آپ کو اعلیٰ خد ما ت کے ا عتر ا ف مےں حکو مت پا کستا ن کی جا نب سے ستا رہ¾ ا متےا ز ،اور حکو مت مصر کی طر ف سے حسن کا ر کر دگی کا مےڈل پےش کےا گےا ۔
اللہ کر ےم نے حضر ت ضےا ءا لا متؒ کو چھ صا حبز ا دے عطا ءفر ما ئے جن کے ا سما ئے گر ا می با لتر تےب ےہ ہےں
 امےن ا ما نا ت حسن کرم ، سفےر فکر ضےا ءا لا مت، مجا ہد تحر ےک ختم نبو ت حضر ت قبلہ پےر محمد ا مےن ا لحسنا ت شا ہ صا حب( فا ضل جا معہ ا م القری )وفا قی وز ےر مملکت مذہبی امور ،سجا دہ نشےن آ ستا نہ عا لےہ بھےر ہ شر ےف ۔صا حبزا دہ حفےظ ا لبر کا ت شا ہ صا حب ،صا حبزا د ہ مےجر محمد ا بر ا ہےم شا ہ صا حب ،،صا حبزا دہ محسن شا ہ صا حب، ڈاکٹر ابو ا لحسن شا ہ صا حب (فا ضل جا معہ از ہر مصر) بےر سٹر فا رو ق بہا ﺅ ا لحق شا ہ صا حب ہےں ۔
حضر ت ضےا ءا لا مت نے ا پنی تما م ا و لا د کی ا سلا می خطو ط پر تر بےت کی اور دےنی و د نےا وی تعلےم کے ز ےو ر سے آ را ستہ فر ما ےا 7ا پر ےل 1998ئ9/10 ذی ا لحجہ کی در مےا نی شب مےں معر فت ا ورمحبت کا ےہ خو ر شےدغر و ب ہو گےا۔
آ پ نے اپنی 80 سا لہ ز ند گی مےں جو علمی ،د ےنی و ملی خدما ت سر ا نجا م د ےں وہ تا ر ےخ مےں نما ےا ں طو ر پر سنہر ی حر و ف سے ر قم رہےں گی۔ آ پ کا مز ا ر بھےر ہ شر ےف مےں ز ےا رت گا ہ خا ص و عا م ہے آ پ کا عر س مبا ر ک ہر سا ل 19 اور 20 محر م ا لحر ا م کو بھےرہ شر ےف مےں ا نتہا ئی عقےد ت و ا حتر ا م کے سا تھ منعقد کےا جا تا ہے ۔ ا للہ کر ےم آ پ کے در جا ت بلند فر ما ئے اور آ پ کا ر و حا نی تصر ف ہر و قت ہما رے شا مل حا ل رہے ۔

ای پیپر-دی نیشن