• news

این اے 51 میں کرپشن سکینڈل نیب نے ڈی جی پی ڈبلیو ڈی سمیت 7 افراد کے خلاف ریفرنس دائر کر دیا

اسلام آباد(نامہ نگار) قومی احتساب بےورو (نےب) نے سابق وزےر اعظم راجہ پروےز اشرف کے حلقہ اےن اے51 کرپشن سکےنڈل مےں مبےنہ کرپشن اور اختےارات کے ناجائز استعمال کی بنےاد پر شاہ دےن شےخ ڈی جی / چےف انجےنئر پی ڈبلےو ڈی سمےت دےگر 7 ملزمان کے خلاف رےفرنس احتساب عدالت مےں دائر کر دےا۔

ریفرنس دائر

ای پیپر-دی نیشن