• news

قومی اسمبلی کا اجلاس رواں ماہ کے آخر میں طلب کیا جائیگا: شیخ آفتاب

اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی) وزےر مملکت برائے پاررلےمانی امور آفتاب شےخ نے بتایا ہے کہ قومی اسمبلی کا 16واں سےشن 17نومبر کی بجائے ماہ رواں کے آخر مےں طلب کےا جائے گا۔ وزیراعظم محمد نواز شریف کی بےرون ملک مصروفےات کی وجہ سے سمری پر دستخط نہ ہونے سے قومی اسمبلی کی طلبی کا فےصلہ موخر کر دےا گےا۔

شیخ آفتاب

ای پیپر-دی نیشن