”امریکیو ترکی سے واپس چلے جا“ مشتعل نوجوانوں نے تین امرےکی ملاحوں پر حملہ کر دیا
استنبول/ واشنگٹن (آئی اےن پی) ترکی مےں مشتعل نوجوانوں نے تےن امرےکی ملاحوں پر حملہ کردےا اور انھےںدھکے مارتے ہوئے ملک سے نکل جانے کا مطالبہ کےا، امرےکی محکمہ دفاع نے حملہ آورںکے گروہ کو” ٹھگ “قرار دےدےا۔
امریکی ملاح/حملہ