اٹک سمال ڈےم اراضی کےس، ماتحت عدلےہ سے جاری تمام حکم امتناعی کالعدم، مقدمہ خارج
اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت) سپریم کورٹ نے اٹک سمال ڈیم کی تعمیر کے لئے اراضی سے متعلق کیس میں ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج اٹک کو ایک ماہ کے اندر کیس کا فیصلہ کرنے کا حکم دیتے ہوئے کیس سپریم کورٹ سے خارج کردےا تمام حکم امتناعی بھی کالعدم قرار دے دیئے ہیں ۔
کیس خارج