طاہر القادری 16نومبر کو وطن واپس پہنچیں گےدوبارہ دھرنے پر غور ہو رہا ہے: ذرائع
اسلام آباد (آئی این پی) عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری 16نومبر کو وطن واپس پہنچیں گے۔ جمعرات کو ذرائع نے بتایا کہ ڈاکٹر طاہر القادری 16 نومبر کو امریکہ سے وطن واپس پہنچیں گے اور حکومت مخالف تحریک کا نئے سرے سے آغاز کریں گے۔ ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے دھرنا ختم نہ کرنے کی وجہ سے عوامی تحریک کی قیادت بھی 30نومبر سے قبل دوبارہ اسلام آباد میں دھرنے پر غور کر رہی ہے۔
طاہر القادری کی آمد