• news

وفاقی حکومت میں شمولیت کا امکان نہیں، قائم علی شاہ کیخلاف عدم اعتماد کا آپشن کھلا ہے: بابر غوری

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) ایم کیو ایم کے رہنما بابر غوری نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت میں متحدہ کی شمولیت کا امکان نہیں۔ وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک بھی لانا پڑی تو یہ آپشن بھی کھلا ہے۔
بابر غوری


ای پیپر-دی نیشن