• news

وفاقی کابینہ میں ردوبدل کا اصولی فیصلہ

لاہور (نوائے وقت رپورٹ) وفاقی کابینہ میں ردوبدل کا اصولی فیصلہ کرلیا گیا۔ مسلم لیگ (ن) ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ میں نئے چہرے متعارف کرائے جائیں گے۔ وزیراعظم یوتھ پروگرام کے نئے سربراہ کا فیصلہ بھی کیا جائیگا۔
آئندہ ہفتے مسلم لیگ (ن) کا مشاورتی اجلاس بھی بلایا جائیگا جس میں وزیراعظم چین، جرمنی اور برطانیہ کے دوروں پر سینئر رہنماﺅں کو اعتماد میں لیں گے۔
اصولی فیصلہ

ای پیپر-دی نیشن