• news

وزیر اطلاعات سرکاری میڈیا کا بیجا استعمال کر رہے ہیں‘ شریف خاندان کی تشہیر کےلئے استعمال کیا جا رہا ہے: تحریک انصاف

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف نے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید پر سرکاری میڈیا کے بیجا استعمال کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسے شریف خاندان کی تشہیر کیلئے استعمال کیا جا رہا ہے۔


ای پیپر-دی نیشن