• news

لال مسجد آپریشن: دوسری ایف آئی آر درج کرنے سے متعلق فیصلہ آج سنایا جائیگا

اسلام آباد (آن لائن )لال مسجد آپریشن کی دوسری ایف آئی آر درج کرنے سے متعلق فیصلہ آج سنایا جائیگا۔ واضح رہے دوسری ایف آئی آر درج کرنے کے متعلق فیصلہ دو دفعہ موخر کیا جاچکا ہے۔ایڈیشنل اینڈ سیشن جج سکندر خان دن دو بجے شہداءفاﺅنڈیشن کے رہنما جان محمد قریشی کی جانب سے دائِر درخواست پر فیصلہ سنائیں گے۔
لال مسجد آپریشن


ای پیپر-دی نیشن