• news

دھرنا ختم ہو چکا، عمران نئی نسل میں تشدد کو فروغ دے رہے ہیں: شرجیل

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کا دھرنا ختم ہو چکا ہے عمران خان کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے انہوں نے کہا کہ عوام نے عمران خان کو مسترد کر دیا ہے عمران کی گفتگو غیر جمہوری ہے وہ نئی نسل میں تشدد کو فروغ دے رہے ہیں۔
شرجیل میمن


ای پیپر-دی نیشن