• news

عوامی احتجاج رنگ لے آیا : برکنیا فاسو میں فوجی حکمران نے آئین بحال کر دیا

اواگاوگو (رائٹرز) مغربی افریقی ملک برکنیا فاسو میں عوامی احتجاج رنگ لے آیا اور عبوری فوجی حکمران نے آئین بحال کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ اس وقت معطل کیا گیا تھا جن پر یکم نومبر مظاہروں کے سبب صدر بلیسی کمپورے کو اقتدار چھوڑ کر ہمسایہ ملک آئیوری کوسٹ فرار ہونا پڑا تھا۔

ای پیپر-دی نیشن