• news

متحدہ عرب امارات:83 شدت پسند گروپوں کی فہرست جاری: داعش‘ القاعدہ‘ اخوان اور حوتی ملیشیا دہشتگرد قرار

ابوظہبی (اے ایف پی+رائٹرز) متحدہ عرب امارات نے 83 شدت پسند اور  جہادی گروپوں کی لسٹ جاری کر دی ان میں سے القاعدہ، داعش نعرہ فرنٹ، اخوان المسلمین  اور شیعہ باغی تنظیم حوتی ملیشیا کو بلیک لسٹ کرکے دہشگرد قرار دیا۔کابینہ کی منظوری کے بعد سرکاری ویب سائٹ ایم پر بھی  جاری کر دی گئی۔  ذرائع کے مطابق ان میں سے بعض دہشتگرد تنظیمیں ہیں متحدہ عرب امارات میں سرگرم الاصلاح تنظیم بھی شامل  ہے جس  سے بیسیوں   رہنمائوں   اور کارکنوں کو جیل میں ڈالا گیا ہے شیعہ حزب گروپ بھی شامل ہے جس کے مکئی بریگیڈئر، شام، لیبیا، تیونس، حالی پاکستان میں لڑ رہے ہیں جو کہ حرام افغان طالبان بھی شامل ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن