• news

مولانا فضل الرحمن نے پارٹی کی مجلس شوریٰ کا اجلاس 24 نومبر کو طلب کرلیا

اسلام آباد  (آئی این پی) جے یو آئی کے سر براہ مو لا نا فضل الرحمن نے پارٹی کی مجلس شوریٰ کا پہلا اجلاس 24 نومبر کو اسلام آباد میں طلب کرلیا ہے۔ مرکزی سیکرٹری اطلاعات حافظ حسین احمد نے بتایا کہ اجلاس 25 نومبر کو بھی جاری رہیگا۔

ای پیپر-دی نیشن